احساس از قلم لائبہ احمد

27 3 2
                                    

جن سے محبت زیادہ ہوتی ہے نہ ان سے لڑائیاں بھی ہوتی ہیں❤

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

جن سے محبت زیادہ ہوتی ہے نہ ان سے لڑائیاں بھی ہوتی ہیں❤. مگر جو آپ کے ساتھ مخلص ہوں اور آپ سے بے انتہا محبت کرتے ہوں نا انہیں کبھی نہ کھوئیں🌺.
.
.
.
یونہی دل کیا تو لکھ دیے تھے یہ الفاظ😊.
دل کی بات دماغ نے سنی ان کو لفظوں کے پیرہن میں ڈھالا اور قلم نے کاغذ پر سیاہی کے نشانوں کی مدد سے مہر ثبت کر دی. ارے رکیے بات یہیں ختم نہیں ہوتی ان الفاظوں کو @lareb_rasheed_writes نے بہت ہی خوبصورت طریقے سے سجا کر پیش کیا😍.
Lareb_Rasheed
laibayyy_writes

میرے خیالات❣️🥀Where stories live. Discover now