میری ایمانی ساتھی
اے میری ایمانی ساتھی
میری پیاری ایمانی ساتھی
میری روحانی بہن
میری حبیبتی قلبی
سنو ذرا...!!
ہاں سنو اور غور سے سنو___
اس زندگی میں تم اور میں جی رہے ہیں
یہ جو زندگی ہے نہ بڑی کٹھن ہے
یہ جو زندگی ہے نہ بہت بڑے چیلنجز سے بھری پڑی ہے
ہاں یہ جو زندگی ہے نہ مومن کے لئے بہت مشکل راستہ ہے یہ زندگی
مومن کے لئے یہ زندگی گزا رنا ہے ہی مشکل پر اگر ایمان اور اسلام جیسے پیارے مذہب کا علم نہ ہوتو انسان کے لئے اجیرن ہے یہ زندگی
میری دل و جا ن سے پیاری بہن پر ساتھ ساتھ انعام ہے یہ زندگی
میری عزیزی ہے بہت قیمتی یہ زندگی
پر اگر تم اس زندگی کو فضول ہی گزار دو
اور الله کی اطاعت کے بغیر گزار دو
تو کیا کمایا تم نے اس زندگی
اور اگر سمعنا و اطعانا کا مظاہرہ کرو
تو پھر فلاح پاجاؤ گی اس زندگی
وہ کہتے ہیں نہ مومن کے لئے تو قید خانہ ہے یہ زندگی
تو اسکو رب کے نام کر دو اور بنا دو تعلق باللہ زندگی
اے میری پیاری بہن!
اگر ہوسکا تو رب کے عرش کے ساۓ تلے ملے گے قیامت کے دن
جب ہم سرخرو ہوجاۓ گے ہمیں کامیابی مل جائے گی اور جنتیوں میں شامل کیا جائے گا قیامت کے دن
پھر ہم ایک دوسرے کو بتاۓ گے کہ ہماری محبت من عحبیکا فی الله تھی
ہماری محبت صرف اور صرف خالص الله کی لئے تھی
مل جائے گا اس دن سکون
مل جائے گے جب جنّت میں ہم
باتیں کریں گے ڈھیر ساری
اپنے پیارے رب سے ملاقات کرلیں گے
ہاں اس دن جس دن ہم کامیاب ہوجا ۓ گے الله ہمارا فردوس میں مقام کر لیں گے
پھر یاد کریں گے اس کٹھن زندگی کو
پھر خوش ہونگے کہ صبر کیا اور سرخرو ہوگئے
پھر بہت پھچیے چھوڑ دے گے زندگی کو
اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خوبصورت جنت میں داخل ہوجائے گے
(انشاءاللہ)
بقلم فاطمہ مرتضی
#Dedicated to all my sisters
#Dedicated to my dear imaani sathi's
YOU ARE READING
|Islamic Posts|
SpiritualHere! you will find posts in both languages English & Urdu... Masalam...!!