حیا اور عورت

11 3 3
                                    

جس شہر، ملک میں بےحیائی تجاوز کر جانے تو وہاں اللہ کے عذاب آتے ہیں۔عورت کے لیے حیا لازم و ملزوم ہے۔لیکن ہم لوگ  اتنے بگڑ گئے ہیں۔ہمیں سمجھ  ہی نہیں آرہی ہم کیا تھے اور کیا بن گئے ہیں۔اللہ کے بتائے ہوئے احکامات سے کتنے دور چلے گئے ہیں۔کاش اے عورت تجھے سمجھ ہوتی.اس ایک عورت کی وجہ سے چار مرد جہنم میں جائیں گے۔باپ، بھائی، شوہر اور بیٹا ۔۔۔آج کل مرد حضرات بھی ماڈرن ہو گئے ہیں۔چادرسے ڈوپٹہ پھر وہ بھی اتر کر گلے میں آیا۔اب سرے سے ہے ہی نہیں۔اس کے بعد باقی لباس بھی غائب ہونے لگا۔جس طرح بے حیائی کا یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔اسی طرح  مہنگائی نے بھی ہماری حالت خراب کر دی پر فیشن ترقی کر رہاہے۔ہمارے بچے بچیاں خود سر ہوتے جارہے ہیں۔شرم وحیا،  بڑوں کا ادب لحاظ بہت کم ہی رہ گیا ہے۔بس اللہ ہم سب کو ہدایت کی روشنی سے نوازے ۔۔۔ورنہ آپ سب سمجھ دار ہیں۔🤔 ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔  اللہ تعالیٰ ناراض ہو گئے۔تواللہ کے عذاب سے ہمیں کوئ نہیں  بچا سکتا ۔۔۔۔سوچیے، سمجھیے اور عقل کی جیے۔۔۔اپنی نمائش نہ کریں۔۔۔
"عقل مند کے لیے اعشارہ کافی ہے،
۔۔۔

Has llegado al final de las partes publicadas.

⏰ Última actualización: Oct 16, 2021 ⏰

¡Añade esta historia a tu biblioteca para recibir notificaciones sobre nuevas partes!

حیاDonde viven las historias. Descúbrelo ahora