بسم اللّه الرحمٰن الرحیم
جب زندگی میں آزمائش آجائے یا مشکلات میں گھر جائیں یا بے بس ہوجائیں تو ہم لوگ کیا کرتے ہیں یا ہمیں کیا سکھایا جاتا ہے؟
صبر
بہت اچھی بات ہے کرنا بھی چاہیے
لیکن کچھ لوگ سجدہ صبر کرتے ہیں• سجده صبر کیا ہے ؟
*مشکلات میں صبر کیے رہنا
مگر ہم میں سے بہت سے لوگ سجدہ صبر کو دوسرے معنی دے دیتے ہیں اور وہ کیا ہیں ؟*رب زولجلال کے آگے گرگرا کر صبر مانگنے لگتے ہیں
میری امی کہتی ہیں ”جب تکلیف حد سے سوا ہو اور صبر کے مراحل سے گزر رہے ہو تو اور صبر مانگنا احمقانہ حرکت ہے “
اس وقت اس پاک ذات سے صرف ایک چیز مانگتے ہیں
رحمت
اس کی رحمت
صبر عطا ہونے کی دعا کے بجائے
” تمنائے رحمت“ کرنی ہے
اور بے شک اللّه وہی نوازتا ہے جس کے آپ خواہا ہو
↗
(This is not an ayah)جزاک اللّه خیراً کثیرا ✨