ہر کاغذ اپنی اہمیت خود کرتا ہے 📖
کوئی غرور نہیں پھر بھی 🙏
کوے انا نہیں پھر بھی
انسان ذات جو نہیں😇
پانچ سال پہلے
صبح کی روشنی اپنے آب و تاب پے تھی اور سامنے کھلی کھڑکی سے دھوپ کمرے کو روشن کر رہی تھی۔ وسیع سا کمرہ ڈبل بیڈ سائیڈ ٹیبل پے رکھی واچ ،والٹ اورکھڑکی کے برابر مین کبٹ اور صوفے پر رکھی ہوئی شرٹ اور واش روم سے زوردار پانی بہنے کی آوز کے سوا بلکل خاموشی تھی ۔ واش روم کا دروازہ کھلا اور سامنے سے ایک نوجوان اپنے بالون کو ٹاول سے خشک کرتے ہوئے(صوفے کے طرف چلتے آ رہا تھا ) ٹاول صوف پے پھنکا اور صوفے سے شرٹ اٹھائی اور پھن لی ۔ ہلکی برونے Brown eyes اور گہنی eyebrow اور بڑے اور گھنے بال ہلکی سی beard اور moisture بلکل ایک فلم کی ہیرو کی طرح
(ہلکا سا دروازہ knock ہوا اور جواب سنے بغیر ہی ساتھ میں دروازہ کھل گیا) ایک 40 age کے عمر کی عورت ہاتھہ میں چاۓ لیے اندر داخل ہوئین ۔
اوہ mom آپ اوپر آگیں میں نیچے آ ہی رہا تھا بس (ڈریسنگ ٹیبل کےقریب جاتے لڑکے نے اس عورت کو دیکھ کے کہا)
مجھ لگا صاحب زادہ سو رہے ہیں اٹھانے آئی تھی (چاۓ سائیڈ ٹیبل پے رکھتے جواب دیا ) mirror میں سے دیکھتے بس وو مسکرایا تھا اور ساتھہ ہی میں کنگا دینے لگا
پھر سے گیلا تولیہ یہاں رکھ دیا ہے (تولیا اٹھا تے ہوۓ کہا )
No mom don't worry یہ اٹھا لیتا میں perfume لگاتے ہوۓ کہا
ہاں ۔۔۔۔ روز اٹھا ہوتا ہے ۔۔۔۔ تنزیہہ سے کہا
اب نیچے آ جاؤ کالج بھی جانا ہے تمہے بھول گئےکیا ؟
نو mom ۔۔۔۔ بات ادھوری ہی تھی کے کے آگے سے جواب آیا تھا شاید تم بھول گئے ہو ایک ہفتے سے کالج نہین گئے
Mom وو daddy ??
وو ٹھیک ہیں اور اب گھر بھی آ گئے ہیں ۔۔۔۔ اوکے جیسے آپ کہین۔۔۔۔۔۔__۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔_______________________________________
کالج کی کینٹین مین مسلسل کوئی انہین گھورے جا رہا تھا ۔آج ایک مہینا گذرنے والا تھا پر یہ تکتی آنکہین کبھی دیکھنا نہین چہوڑ رہین تھین۔ چاہے وؤ کلاس ہو جا کینٹین یا کوئی اور جگہ یہ دو آنکھیں انھیں ہر جگہہ فالو کرتی تھین ان آنکھون میں تپش تھی جو گڑیا کو اندر مین اتر تی محسوس ہوتی
لوجی آج پھر مجنو جی آگئے ہیں سامنے بیٹھی لڑکی نے گڑیا کو کہا تھا ۔۔۔۔
جواب مین گڑیا نے ہمیشہ والا جواب دیا ۔۔۔ ایسی کوئی بات ہے اتفاق سے آ گیا ہوگا ۔۔۔۔ اچھا تمہے کیسے پتا ہمارے پیچھے آیا ہے ؟ ۔۔۔۔ سب ہی بیٹھے ہیں نہ یہاں ۔۔۔۔۔ break مین یہیں آئیں گے ۔ کہاں جائیں گے اور ؟؟
جی جی اور کہاں جائیں گے سامنے بیٹھی لڑکی نے تنزیہ سے کہا ۔۔
۔۔ تم سے بات کرنا ہی بیکار ہے ایک بات گھس گئی دماغ مین اب فالتو باتیں کرنا بس۔۔۔
سامان اٹھا کے دوسری table پے بیٹھہ گئی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کِسے ڈھونڈ رہی ہو ؟سامنے بیٹھی لڑکی کو دوسری لڑکی نے کہا
میں؟ نہیں تو ایسے ہی دیکھ رہی ہوں۔(سیدھے بیٹھتے ہوئے جواب دیا گیا تھا)
"آج پہلی بار ایسے ہوا تھا وو دو آنکھیں جو روز ان کو گھورتی وو آج کہین غایب تھیں"
(لمبی خاموشی کے بعد سامنے بیٹھے گئی لڑکی نے پوچھا)
وو کہاں جا سکتا ہے؟
کون؟ ہیں۔۔۔۔۔ کون؟ دوسری لڑکی نے حیرانی ہوتے سامنے بیٹھی لڑکی کو گھورا
وو ۔۔۔ وو لڑکا
۔۔۔۔ (آہستہ سے کہا )
میرے چچا کا بیٹا ہے نہ ؟؟ جو مجھ بتا کے جاۓ گا ؟ (ہمیشہ کی طرح لاپرواہی سے جواب آیا تھا)
ُاف تمہیں کہین عشق تو نہیں ہو گیا نہ میڈم جی؟ اس ٹپوری سے ۔۔۔۔ آنکھون کو جنبش دیکے سوال کیا
کبھی تو اچھا بول لیا کرومیں؟(آنکھوں کو جنبش دی )۔۔۔۔ برا کب کہا ہے مینے ؟؟ ۔۔۔۔۔۔ پوچھہ رہی ہوں ایسے ہی ۔۔۔۔ چڑتے ہوۓ کہا
اچھا ٹھیک ہے ۔۔۔ مینے بھی ایسے ہی پوچھا کبھی چھٹی نہیں کی نہ اس نے ؟؟ ندامت سے سامنے بیٹھی لڑکی نے جواب دیا ۔۔۔
گڑیا تمھیں پیار ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ پتا ہے ؟ وو والا پیار جس مین لوگ قسمیں کھاتے ہیں ( لڑکی نے سامنے بیٹھے لڑکی کا ہاتھہ کا ہاتھہ پکڑتے قسمیں کھانی شروع کین )مین تمہیں کبھی چھوڑ کے نہ جاؤں گا ۔ مین تمہارے بنا مر جاؤں گا
پتا ہے گڑیا پھر تم کیا کہو گئ ہاں میری جان میں بھی میں بھی
اس کے ساتھہ چارو طرف زوردار ہنسی ابھری تھی
بس بھی کرو سب دیکھہ رہے ہیں پاگل پن بند کرو (اٹھتے ہوۓ گڑیا نے کہا ۔)
اچھا کہاں جا رہی ہو مجنو ؟
(گڑیا نے جواب دینے کے بجاے باھر جانا شروع کیا ۔۔۔۔)اچھا روکو تو ۔۔۔۔۔ سنو ۔۔۔۔۔ مین بھی چل رئی ہوں (مسلسل آواز آکے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا )
لڑکی نے دوڑتے برابر مین آتے ۔ کہا تھا مین کسی سے پوچھہ کے دوں کہاں گیا ؟ آنکھوں کو سرسری کرتے ہوۓ کہا ۔
تمہارے چچا کا بیٹا ہے کے تمہے بتا دیں گے
(بے دھڑک جواب دیا تھا )
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
أنت تقرأ
"الہام عشق"
القصة القصيرةاسلام علیکم میرا پیارے ریڈرس 💐💐💐 آپ پڑھہ رہے ہیں *الہام عشق * یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ہر ٹوٹے رشتنے کو جوڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اور اس ناول میں محبت کو ادھورا دکھایا گیا ہے۔ ادھوری محبت بے وفائی نہں ہے۔ اس کی وجہہ صرف اور صرف یہ ہے ک...