Hi guys! I am writing a new story named "Deedar E Mohabbat E Dil" in Urdu. Please check it out.
****
Story: Deedar E Mohabbat E Dil
Writer: UrwahTahirکہانی زارا خلیل کی زندگی کی۔
ایک انیس سالہ لڑکی جو کہ اپنے ماں باپ کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ ان سے جڑے کسی رشتہ، کسی انسان سے ملتی ہے۔اس کہانی کے تین ہیرو یا ولن- سکندر، بہزاد اور اوزان۔
ان سے محبت کریں یا نفرت، تینوں کے پاس اپنی کرنے والی حرکات کے پیچھے وجوہات اور حالات ہیں۔کہانی محبت کی، نفرت کی، دل ٹوٹنے کی، دل جڑنے کی، آگے بڑھنے کی، دوسرے موقعوں کی، اور ضد اور انا کی جنگ کی۔
۔
۔
۔
"تم سے ملنے کا دل چاہنے لگا تو یہاں آ گیا۔"
۔
"میں مزید پچھتانا نہیں چاہتی۔"
۔
"احمر تئیس سال کا ہے اور زارا انیس سال کی ہے۔"
۔
"میں تم سے محبت کرتا ہوں۔I love you."
"میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں۔I love you too.
YOU ARE READING
War Of Hearts
RomanceArsal and Jiya's Grandfather's dying wish was for them to have Nikkah. And their parents complied to the wish before he could die. Jiya and Arsal reluctantly but agreed to it. Now, it's been two years since they last saw each other and had their Nik...