ماہین خان ولد یوسف خان آپ کا نکاح آدم خان ولد شہباز خان، حق مہر سکہ رائج الوقت ایک لاکھ روپے، کیا جاتا ہے... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ھے؟
قاضی صاحب نے ماہین سے پوچھاماہین چند لمحوں کے لیے کسی گہری سوچ میں چلی گئی...
قبول ہے... ہلکی آواز میں کہا گیا..
قاضی صاحب نے دوبارہ پوچھا:
ماہین خان ولد یوسف خان آپ کا نکاح آدم خان ولد شہباز خان ،حق مہر سکہ رائج الوقت ایک لاکھ روپے، کیا جاتا ہے... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ھے ؟ماہین نے کانپتی ہوئی آواز میں کہا : قبول ہے.
قاضی صاحب نے تیسری مرتبہ پھر یہی پوچھا...
اس مرتبہ ماہین کی آواز بھرا گئ.... قبول ہے..
اب کی باری آدم کی تھی.. قاضی صاحب نے آدم سے سوال کیا :
آدم خان ولد شہباز خان آپ کا نکاح ماہین خان ولد یوسف خان سے حق مہر ایک لاکھ روپے کیا جاتا ہے... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ھے ؟
نہیں.... ایک آواز گونجی...
سارے گھر میں خاموشی چھا گئ... گویا سانپ سونگ گیا ہو...
ہر کسی کے چہرے پر ایک ہی سوال واضح تھا : کیوں؟
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
Asalamlikum
Bohat sa log is novel ko Urdu ma parhna chah raha tha so here we go comment zaroor kara or passand aya to vote be 😊30/may/2019
YOU ARE READING
زندگی ایک خواب
Spiritualیہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جو زندگی سے بہت سی اُمیدیں لگا بیٹھی ہے جیسے ہر کوئی لگاتا ہے... مگر شاہد وہ اس بات کو بھول بیٹھی ہے کہ زندگی میں ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں... زندگی ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے پر نہیں چلتی... ہوتا وہی ہے ج...