ندامت کے آنسو

50 4 1
                                    

جب محبت پاک نہ ہو تو رب سے مانگنے میں حیا آتی ہے.
جب ہم اپنے رب سے اپنی محبت کو مانگ نہ سکیں تو بے بسی کی انتہا تو یہ ہوتی ہے, اور اس وقت دل خون لے آنسو روتا ہے.
لیکن لب خاموش ہوتے ہیں. ہماری زبان میں اتنی سکت نہیں ہوتی کہ اپنی محبت کی بھیگ مانگ سکیں.
یہی خوف ہوتا ہے کہ وہ پوچھ نہ لے
کونسی محبت؟
جو میرے نزدیک ناپاک ؟
تم نے اپنی ہر حد پار کر دی. میرے بنائے اصولوں کو توڑا, اور اب تم مجھ سے مانگنے آۓ ہو؟
(ندامت کے آنسو ازقلم انابیہ انصاری)
#Star
#Comment
#Promotion
JazakAllah❤❤

ندامت کے آنسو Where stories live. Discover now