part 2

197 20 3
                                    

جہان:اچھا .... چلو

اور وہ سب گھر کی جانب چلنا شروع کر دیتے ہیں  

اتنے میں جہان کا دوست مل جاتا ہے ارحان.یہ لڑکا  امیر گھر کا ہوتا ہے اور ہر لڑکی سے فلرٹ کرتا ہے اور دھوکہ دیتا ہے 

جہان:ارحان! تم 

ارحان:ہاں یار کیسا ہے؟

جہان:ہاں ٹھیک ہوں

ارحان گھور گھور کر نمل کو دیکھ رہا ہوتا ہے

نمل:(دھیرے سے) چلیں فائزہ.... یا میں خود چلی جاوں

فائزہ:اچھا چلتے ہیں.... (اپنے بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے) بھائی چلیں

جہان:(ارحان کو مخاطب کرتے ہوے)چلو یار ارحان  بعد میں ملتے ہیں بائ 

اور وہ پھر سے گھر کی جانب چلنا شروع کردیتے ہیں 

وہ لڑکا ارحان اب بھی مڑ کر نمل کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور جیسے ہی فائزہ پیچھے مڑتی ہے تو وہ چلا جاتا ہے

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.


وہ لڑکا ارحان اب بھی مڑ کر نمل کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور جیسے ہی فائزہ پیچھے مڑتی ہے تو وہ چلا جاتا ہے.اسی طرح چلتے چلتے نمل کا گھر آ جاتا ہے

نمل:شکریہ فائزہ .... چلو کل ملتے ہیں

فائزہ:ہاں بائ...

نمل گھر میں چلی جاتی ہے جہان اسے دیکھ رہا ہوتا ہے وہ اسے پسند آنے لگتی ہے . پھر وہ دونوں بھی گھر چلے جاتے ہیں

پھر دوسرے دن جب فائزہ اور نمل کی کالج میں ملاقات ہوتی ہے تو فائزہ نمل کو بتاتی ہے کہ ارحان تمھیں دیکھ رہا تھا لیکن نمل کو کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی اُس میں اس لئے وہ جواب نہیں دیتی 

فائزہ: نمل جواب تو دو ؟

نمل:یار چھوڑو مجھے کیا ... اچھا آج کہیں چلیں؟ 

فائزہ:ہاں کالج کہ بعد یہاں پاس میں ایک ریسٹورینٹ ہے وہاں چلیں گے 

نمال:ہاں ٹھیک

اور وہ کالج کے بعد اُس ریسٹورینٹ میں جاتے ہیں.نمل اور فائزہ دونوں آمنے سامنے کی کرسیوں  پر بیٹھی ہوتی ہیں

نمل اور فائزہ کھانے کے لئے آرڈر کرتے ہیں اور کھا کر جیسے ہی وہ ریسٹورینٹ سے باہر نکلنے لگتے ہیں تو سامنے سے ارحان آجاتا ہے . ارحان نمل کو دیکھتا ہی رہ جاتا ہے

ارحان :ہیلو! بیوٹیفل لیڈیز.....

فائزہ:(منہ بناتے ہوے) ہیلو

ارحان:آپ لوگ یہاں کیسے

فائزہ:بس لنچ کے لئے آئے تھے

                   ********************
Dont forget to vote and comment

ارحان:اچھا

 
فائزہ:چلو اب ہم چلتے ہیں

ارحان:مجھے کمپنی دینے کے لئے میرے ساتھ بیٹھ کر کچھ کھا لو

فائزہ:نہیں ہم کھا چکے شکریہ.

اور دونوں چلی جاتی ہیں

ek tarfa pyaar (مکمل)Where stories live. Discover now