part 9

133 19 6
                                    

کچھ گھنٹوں بعد نمل کے ماں باپ ہسپتال پہنچتے ہیں

شفیق :(نمل کے ابّو) : کہاں ہے میری بیٹی کیسی حالت ہے اسکی؟

جہان: انکل آپ دعا کریں

شاکرہ: (نمل کی ماں) : میرا تو دل بیٹھا جا رہا ہے

فائزہ:آنٹی حوصلہ رکھیں سب ٹھیک ہوگا

شاکرہ:ہوا کیا ہے میری بیٹی کو؟

جہان پوری کہانی شاکرہ آنٹی اور شفیق انکل کو بتا دیتا ہے

شاکرہ:بیڑا تر جائے اس منحوس کا میری بیٹی کی زندگی برباد کردی اس نے

فائزہ:آنٹی ہم نے بہت  منا کیا تھا اسے لیکن وہ نہیں مانی

اتنے میں ڈاکٹر آتا ہے 

ڈاکٹر: شی از نو مور....

.

فائزہ اور جہان سر پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں

شفیق اور شاکرہ ایک ساتھ :کیا بولا یہ ڈاکٹر انگریزی میں

فائزہ:(روتے ہوے) انٹی انکل آپ کی بیٹی اس دنیا میں نہیں رہی

شاکرہ : نہیں ایسا نہیں ہو سکتا میری بیٹی مجھے چھوڑ کے کیسے جا سکتی ہے

فائزہ:انٹی سمبھالیں خود کو!!

شفیق انکل ایک سائیڈ میں صدمے میں بیٹھ جاتے ہیں

پھر اس کے کچھ مہینوں بعد فائزہ کی شادی ہو جاتی ہے اور جہان کی بھی شادی ہو جاتی ہے .... لیکن جہان اپنی بیوی اسرا سے وہ محبّت نہیں کرتا جو وہ نمل سے کرتا ہوتا ہے

اس ہی طرح کچھ سال گزر جاتے ہیں ارحان بھی شادی کر لیتا ہے اور وہ اپنی بیوی سے بہت محبّت کرتا ہوتا ہے کچھ وقت بعد وہ ارحان کی ساری  جائیداد اپنے نام لکھوا کر اسے گھر  سے باہر نکال دیتی ہے اور کورٹ میں خلا کا کیس ڈال دیتی ہے اور اسے خلا مل جاتی ہے

اس ہی طرح کچھ سال گزر جاتے ہیں ارحان بھی شادی کر لیتا ہے اور وہ اپنی بیوی سے بہت محبّت کرتا ہوتا ہے کچھ وقت بعد وہ ارحان کی ساری  جائیداد اپنے نام لکھوا کر اسے گھر  سے باہر نکال دیتی ہے اور کورٹ میں خلا کا کیس ڈال دیتی ہے اور اسے خلا مل جاتی ہے

Ops! Esta imagem não segue nossas diretrizes de conteúdo. Para continuar a publicação, tente removê-la ou carregar outra.

Dont forget to vote,comment and follow

ek tarfa pyaar (مکمل)Onde histórias criam vida. Descubra agora