قسط 1 ایمان ایمان ایمان اٹھ جاؤ یونی جانا ہیں آپ کے پاپا انطازار کر رہے ہیں جی ماما اٹھ رہی ہوں ایمان اٹھ کے فریش ہونے چلی گئ .. 10 منٹ بعد فریش ہوکے آئ عبایا پہن کے حجاب کیا اور نیچے آگئ اسلام و علیکم پاپا چلے مجھے دیر ہورہی ہیں وعلیکم سلام گڑیا ناشتہ تو کرلو نہیں پاپا دیر ہو رہی چلے اللہ حفیظ ماما اللہ حفیظ بیٹا کینٹین سے کچھ کھالینا اوکے ماما ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ یونی میں بیل کی آواز پے ایمان حریم اور امل نے کلاس کی طرف دوڑ لگادی
چڑیلو جلدی چلو دیر ہورہی امل کے بولنے پے ایمان اور حریم ایسے گھورنے لگی ایمان امل کی بچی چڑیل کیسے بولا ایمان ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئ تو میری بچی کہا سے آئ یار کلاس میں چلو اگر میس ماھین ہم سے پہلے کلاس میں آگئ تو ہماری تو ایک گھنٹے کلاس سے باہر کھڑا رہنا پڑے گا حریم کے کہنے پے کلاس کی طرف چلی گئ حریم شکر ابھی میس نہیں آئ۔۔۔۔
یار ایک بات بتاؤ تم دونوں کو عبایا اور حجاب میں گرمی نہیں لگتی وہ تینوں کلاس کے بعد فری پریڈ میں کینٹین میں آگئ حریم کے پوچھنے پر امل نے کہا ہم اللہ کی رضا کے لیے حجاب کرتے ہیں ایمان نے کوئ جواب نہیں دیا اسنے بس اتنا کہا وقت آنے پے تمہیں خود جواب مل جاءیگا چلو آجاؤ چلے باہر پاپا انطازار کررہے ہوگےًًًًًًً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارسلان صاحب شاھیین بیگم کی ایک ہی بیٹی ہیں ایمان جو میڈیکل کے لاسٹ ائر میں ہیں اور ایمان کی دو پھپھو ہیں ایک لاہور میں رہتی ہیں انکے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں بیٹا ارحان اور بیٹی شفاء اور ایک پھپھو کراچی میں رہتی ہیں انکی ایک ہی بیٹی ہیں امل......................... Assalam-O-Aalikum yeh meri first novel ha agar mistakes ho to plz mujhy bata di jia ga or comments ma mujhy baty mny ksa likhi ha or guess kry is novels ki heroine kon ha votes karna na bholia ga insahaAllah bhot jald 2 episode publish karo gi Allah Hafiz
