یہ کہانی ہے دوستی کی، خونی رشتوں کی محبت کی اور ایک دوسرے سے مخلص رہنے کی۔ دو دوستوں کی کہانی جہاں ایک کو خون کی ایک بوند کی ضرورت پڑنے پر دوسری نے اپنے جسم کا آخری قطرہ بھی اس کے نام کر دیا۔
پیارے ریڈرز! دراصل میں نے پہلی 14 اقساط انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں لیکن اب وہاں پر روز پوسٹ کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے تو میں نے سوچا ہے کہ اب سے میں وٹپیڈ پر باقاعدگی سے پوسٹ کروں گی اور ایک بار یہاں ختم ہونے کے بعد ہی میں انسٹا پر پوسٹ کرنا شروع کروں گی۔ Plz ap sb log novel k achay achay reviews den r comments kr k batayen k ap ko kaisa laga..waiting for ur replies 🙊 Have a good read...🙊