پيش لفظ

110 24 35
                                    

     !السلام عليکم

کيسے ہيں آپ سب؟؟ يہ کتاب جو ميں لکھنے جا رہي ہوں اس کے عنوان اور مرکزي کرداروں پر پہلے بھي بہت مصنفين کتابيں لکھ چکے ہيں۔۔۔

مجھے اس کتاب کا بنيادي نقطۂ نظر بہت پسند آيا تھا۔۔۔۔۔

اس کتاب کا مرکزي کردار علي عمران ہے۔۔۔

 جو پس پردہ سيکرٹ سروس کا سربراہ (ايکسٹو) ہےليکن اس حقي‍ت سے صرف چار لوگ واقف  ہيں(سر سلطان جوزف طاہراور سليمان) عمران کے ماتحت اس کو بيوقوف سادہ لوح  اور مسخرہ سا نوجوان سمجھتے ہيں پر ساتھ ہي ساتھ وہ عمران کي مافوق الفطرت صلاحيتوں کے بھي دل سے قائل ہيں۔۔

اميد کرتي ہوں آپ کتاب پسند کر کے شکريہ کا موقع ديں گے۔۔۔۔۔ 

اس کتاب میں موجود تمام کرداروں اور تنظیموں کے نام فرضی ہیں سواۓ "ایکسٹو کیفے" کے۔

والسلام

آپ کي مصنفہ

وجيہہ مالک

عمران سيريز بليک ڈاٹWhere stories live. Discover now