««««¤¤¤»»»»
احد بھائ ادھر نہیں ۔ یہاں ایسے لٹکا کر لگاو۔۔فاطمہ سٹول پر چڑھی احد کو بول رہی تھی ۔۔
اور بھابھی ارحم کی چیزیں لینے جانا ہے کل یاد سے پھر پرسوں تو چودہ اگست ہے اس لیے تیار رہیے گا۔۔
احد نے شرارت میں فاطمہ کا سٹول کھینچ دیا اور فاطمہ نیچے گر گئ ۔۔
امییییی جان۔۔ دیکھے بھائ کو۔۔
ارے احد بہت شرارتی ہو۔۔چلو معافی مانگو۔۔
ارے ارے چلیں ہادی بھائ کی آنے کی خوشی میں معاف کیا میں نے آپ کو۔۔
ارے ہادی بھای زندہ باد۔۔۔
احد جان چھوٹنے کے چکر میں خوش ہو گیا۔۔
««««¤¤¤»»»چل اداس نہ ہو اللہ حافظ بول اور جہاں تک میں چھوڈ کر آتا ہوں وہاں تک چھوڑ کر آ اور تو آج گھر جارہا ہے نہ تو۔۔۔
چل اللہ حافظ ۔۔فی امان اللہ میری شادی ہے پتا ہے نہ۔۔آنا ہے۔۔۔۔۔
ہاں میرے یار کی شادی ہے۔۔۔ہاہاہا ہادی علی کے گلے لگا۔۔ اور دونوں ہنس رہے تھے یار مجھے شہادت کا بہت شوق تھا۔۔لیکن اب دل کر رہا ہے ایک دفعہ ارحم کو دیکھ لوں پھر میں اس وطن پر قربان ہوؤں۔۔لیکن دعا مانگی آج میں اس وطن کا محافظ ہونے کا حق ادا کر دوں ۔۔میں اس وطن کیلیے آخری سانس تک لڑنا چاہتا ہوں۔۔
چل اللہ تجھے کامیاب کرے بلکہ رک جا اکھٹے چلتے ھیں۔۔۔۔۔۔
نہیں تیری شادی ہے تو جا یار ۔۔پاگل یے یارا۔۔تو ۔
نہیں تو نہیں آئے گا۔۔
اللہ حافظ۔۔فی اماناللہ۔۔۔
ہادی چلا گیا۔۔۔اور علی اسے دیکھ رہا تھا.
۔«««¤¤¤»»»»
ہادی اپنی ٹیم کے ساتھ آگے بڑھ رہا تھا۔۔ایک دم وہ رکا ۔اور بولا۔۔
اگر آپ لوگوں میں سے کوئ بھی واپس جانا چاہتا ھے تو جا سکتا ھے۔۔کیونکہ ھم۔میں سے کسی کو نہیں پتا کہ ھم میں سے کون واپس آتا ہے کون نہیں۔۔
نہیں ھم سب ساتھ ھیں سر۔۔ھم پیدا ہی ملک کیلیے ہوئے تھے۔سر۔۔
ہمیں ہمارے ملک سے جو محبت ہے۔۔وہ ھم شہید ہو کر ہی ثابت کر سکتے سر۔۔۔آفیسر زیشان بولے۔۔Yes..! You right officer.. say caption hadi..
چلیں ھم تین اس طرف جائے گے اور آپ لوگ اس طرف۔۔
ہادی نے اشارہ کیا۔۔۔۔۔Alright..?ask cap..Hadi..
Yes sir..
Any question..?
No sir..ٹیم ایف ون۔۔ ھم لوگ اس طرف سے اندر جائے گے۔۔اور جب میں آپ کو بلاؤں گا۔۔
تو آپ اس طرف سے اندر آئے گے۔۔
Ok''?
Yes sir.
نعرہ تکبیر ۔۔۔
اللہ اکبر۔۔ھم حق پر جان لٹاءیں گے
ھم شوق شہارت والے ھیں۔
وہ ساتھ ہمارا ترک کر دیں جو موت سے ڈرنے والے ھیں۔
««««¤¤»»»
ہادی اور اس کی ٹیم اس علاقے کو اپنے گرفت میں لے چکے تھے۔۔
یہ ایک بہت ہی برا گروہ کا آڈہ تھا جنہوں نے چودہ اگست پر اپنے گندے ذہن کا استعمال کرنا تھا اور کسی مخصوص جگہ پر دھماکہ کرنا تھا۔۔
ہیلو۔۔ٹیم آیف ون ۔۔۔
VOUS LISEZ
ھم وردی والے ھیں۔۔ از حیاء اکرم۔۔
Nouvellesیہ کہانی ہے دو دوستوں کی ۔۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی بہن کی جو بھائی پر جان لٹاتی ہے۔۔ یہ کہانی ہے ان عظیم ماؤں کی جو وطن عزیز کیلیے اپنے جگر کے ٹکڑے کر کو پیش کرتیں ھیں۔۔ یہ کہانی ہے دو شہزادوں کی جو وطن عزیز کیلیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کو م...