قانون اہلِ جور نے ایسے بنا دیے
لرزاں عدالتوں کے ترازو ہیں آجکل
مسند نشیں ہوٸ ہے تب و تابِ شیطنت
انسانیت کی آنکھ میں آنسو ہیں آجکلاصول بیچ کر مسند خریدنے والو
نگاہِ اہلِ وفا میں بہت حقیر ہو تم
وطن کا پاس تمھیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی
کہ اپنی حرص کے بندے ہو بےضمیر ہو تم
CZYTASZ
𝙺𝚞𝚌𝚑 𝚈𝚊𝚊𝚍𝚎𝚒𝚗, 𝙺𝚞𝚌𝚑 𝙱𝚊𝚊𝚝𝚎𝚒𝚗
LosoweIT'S MY PERSONAL DIARY..... MY FEELINGS ..... MY EMOTIONS .... AT SOME OCCASIONS... POETRY(MY LOVE)..... QUOTATIONS.... MEMORIES... AND MUCH MORE........