السلام علیکم۔
یہ کہانی جب میں نے پہلی دفعہ لکھی تو یہ میرے دل سے نکلے ہوئے محض چند الفاظ تھے۔ اب میں چاہتی ہوں کہ میری پروفائل کے اس حصے کو اردو بان کے نام مختص کر دیا جائے تاکہ مجھے اپنی زبان سے اپنی محبت دکھانے کا موقع ایک مکمل انداز میں ملے۔
اگر چہ آج کل میں مزید کچھ پبلش نہیں کرنا چاہتی، مگر "کہکشاں" کو میری چھوٹی چھوٹی چند اقساط پر مشتمل کہانیوں کا ایک مجموعہ سمجھ لیں۔ اس میں میں جو بھی لکھوں گی، بے حد محبت سے لکھوں گی اورناموں کی فہرست میں ساتھ ساتھ ڈالتی جاؤں گی۔ آپ کو پسند آئے تو ووٹ کیجیۓ گا اور مجھے ضرور بتائیے گا۔
شکریہ۔
فہرست
۔۱۔ ادھوری محبت