محبتِ خدا
یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے لئے جس نے اللہ کی راہ پر چلنے کا عزم کر رکھا ہے۔۔جو گرتا ہے۔۔ٹوٹتا ہے۔۔۔بکھر جاتا ہے۔۔لیکن دوبارہ کھڑا ہو جاتا ہے۔۔جو لوگوں کے لفظوں کے تیروں سے لہولہان ہو کر بھی مسکراتا ہے۔۔۔یہ کہانی میری آپ کی اور ہم سب کی ہے۔۔۔ Do not copy paste it without writer permission. with permission you can do what...