وفا کا وعدہ
"میری زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ایوان ، یہ بیماری کبھی بھی میری جان لے سکتی ہے۔" "نازنین زندگی تو ہوتی ہی غیر متوقع ہے،ہم میں سے کسی کو بھی یہ نہیں پتا ہوتا کے کونسا سانس ہمارا آخری سانس ہو، یہ تو وہی بہتر جانتا ہے جو ہم سب کا خالق ہے،کل کائنات کا مالک ہے۔ اگر تمہیں لگتا ہے کہ اس بیماری نے تمہیں موت کے قریب لا کھڑا ک...