بساط (Complete)
یہ ایک عجیب اور پراسرار کہانی ہے اس میں ایک بہت بڑا مجرم ہے جو کہ کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا دشمن ہے۔ اس کے بھیانک ارادے ساری دنیا کے لئے تباہ کن ہیں ۔اور اس کی انسانی دشمن ارادے داریان کو بھی مبہوت کر دیتے ہیں. اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا آفیسر داریان مجرم کو اپنے انجام تک پہنچا پائے گا؟ جاننّے کے لئے پڑھئ...