Koi Sath Hu
وہ بھاگ رہی تھی ۔۔ تیزی سے ۔۔ ہر درد کی پرواہ کئے بغیر ۔۔۔ آنسوؤں کو بہاتے ہوئے ۔۔ قدموں کی آوازیں اسے اپنی پشت سے محسوس ہورہی تھیں ۔۔ '' پکڑوں اسے ۔۔ جلدی '' کسی کی آواز اسکے کانوں تک پہنچی تھی ۔۔ اس نے اب اپنی رفتار تیز کی ۔۔ اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں جارہی ہے ۔۔؟ وہ خالی سڑک تھی ۔۔ جس کے دونوں اطراف میں...