وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں۔۔
Friendship based novel
السلام علیکم! ۔یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ کچھ ساتھ نبھانے والے دوستوں سے ملیں گے تو کہیں پر بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں اپنے آپ کو شامل پائیں گے ۔اس میں دوستی کے پیار بھرے لمحات بھی ہیں تو اپنوں کی خود غرضی کی بنا پر غلط فیصلے بھی۔ یہ کہا نی ہے خواب دیکھنے والوں کی ، ہم سب خواب دیکھتے لیکن اس خواب کو حرفِ...
یہ کہانی ان کی ہے جو صرف اس ملک سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے لوگوں سے بھی بے پناہ محبت خرتے ہیں جو خوف خدا رکھتے ہیں اور دوسروں کی مسکراہٹ میں اپنی خوشی تلاش کرتے ہیں-
بخت یعنی قسمت انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب اس کی زندگی بدل کر رکھ دی جاتی ہے اور پھر اسے ہر جگہ اندھیرا دکھائی دیتا ہے کوئی راہ فرار نظر نہیں آتی تو پھر وہ آزمائش کے مراحل سے گزرتا ہے؟ یہ ٹیسٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ اس لیے کہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان مایوس ہوتا ہے یا وہ اس چیز کو پا لیتا ہے جس کے لئے اسے آ...
محبت ، یقین ، ایمان۔۔۔۔ان کو لے کر چلو تو دنیا فتح ہو جائے ان تین چیزوں سے اس کو راضی کیا جا سکتا ہے اور جب اس کو راضی کر لیا تو ظاہر ہے دنیا فتح ہوگئی-ان میں سے ایک پر بھی عمل کر لو تو تم بہت سوں سے بہتر ہو-یہ کہانی محبت یقین ایمان کے راستے پر چلنے کی ہے جس پر تھوڑا سا ہی عمل کرلو تو بہت کچھ سنور جاتا ہے-