میری ذات۔ از عمارہ عمران
ریپ، زیادتی، عصمت دری۔ شرم ناک بات ہے مگر یہ آج کل معاشرے میں بتدریج پروان چڑھ رہی ہے۔ ایک ایسا حساس موضوع جس پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔ ممکن کوششوں پر اسے روکنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو عموماً تعلیمی اداروں، دفاتر یہاں تک کہ گھر..... عورت اپنے گھر تک میں محفوظ نہیں۔ جہاں اعتماد کامیابی کی کلید ہے، وہی آواز انصاف کی کلید...