یہ ایک مختصر سی کہانی ہے جو میں نے پہلی بار لکھی ہے۔ یہ کہانی سادہ سی ہے ، بس لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اس میں حیا کی چادر کے لینے کی اہمیت کو بتایا گیا ہے .... آپ لوگ پلیز پڑھ کر ضرور بتائیں کہ کیسی لگی یہ کہانی اگر نہ بھی اچھی لگے تو کوئی بات نہیں لیکن پلیز پڑھ کر ضرورreview دے اس کے بارے میں ......😇💕