میں اِک انجان سی
بے نام سی
لاپرواہ سی
لڑکی
لبوں کو سی کے
ہاتھ چلا دیتی
لبوں سے کہی ہوئی بات
لکھ کے دیکھا دیتی
جاننے والے جان جاتے
اور
انجان ہنس کے سہہ دیتے
کہنے کو تو روکھی سی
سُکھی سی
دُکھی سی
سٹکی ہوءی
لگتی ہوں گی
لیکن ہوں میں
اِک عجب سی
کَلی
اِک گلاب کی
تازگی سے بھر پور
کانٹوں میں رہنے والی
میں اِک پگلی سی لڑکی
- میری وکھری دنیا
- Se ha unidoOctober 1, 2019
Regístrate para unirte a la comunidad de narradores más grande
o
دغا تو فرض ہے بے نام رشتوں میںhttps://www.wattpad.com/story/224992504Ver todas las conversaciones