چلو آج ہم خود ہی سے کوئی بات کرتے ہیں
آج کی رات نئی صبح کی شروعات کرتے ہیں
یاران محفل سے ہمسر کوئی اپنا نہیں تو نا سہی
کسی ٹھکرائےہوئےسے اپنے دل کی بارات کرتے ہیں
کہتے ہیں ہو نا پایا دن کے اجالوں میں صنم راضی
تو ہم طویل سجدوں میں راضی خداہررات کرتےہیں
مانتا ہوں کر کے غیبت میرے عیب کے چرچے کیا کرتے ہیں
نہ ہو مایوس اکبر بلا معاوضہ گناہ تیرے صاف کرتے ہیں
- JoinedMay 4, 2018
- facebook: Muhammad's Facebook profile
Sign up to join the largest storytelling community
or
Stories by Muhammad Akbar mahdi
- 2 Published Stories

آغاز
9
0
1
چلو آج ہم خود ہی سے کوئی بات کرتے ہیں
آج کی رات نئی صبح کی شروعات کرتے ہیں
یاران محفل سے ہمسر کوئی اپنا نہیں...