iqrapervaiz742

السلام علیکم!
          	تو آج میں یہاں آپ سب کا ریوو جاننے کے لیئے آئی ہوں۔میرے خاموش قارعین مجھے حقیقتاً آپ کی رائے جاننے کا بے صبری سے انتظار ہے۔خاص طور پر وہ قارعین جو شروع سے اس سفر سے میرے ساتھ وابستہ رہے۔کیسا رہا آپکا یہ سفر؟اپ سب کی رائے کی منتظر!
          	اقراء پرویز چشتی 

iqrapervaiz742

السلام علیکم!
          تو آج میں یہاں آپ سب کا ریوو جاننے کے لیئے آئی ہوں۔میرے خاموش قارعین مجھے حقیقتاً آپ کی رائے جاننے کا بے صبری سے انتظار ہے۔خاص طور پر وہ قارعین جو شروع سے اس سفر سے میرے ساتھ وابستہ رہے۔کیسا رہا آپکا یہ سفر؟اپ سب کی رائے کی منتظر!
          اقراء پرویز چشتی 

iqrapervaiz742

السلام علیکم! 
          امید ہے آپ سب بخیریت ہونگے۔اپ سب کو میری جانب سے عید بہت مبارک ہو۔الحمداللہ آج اس داستان کا آخری باب بھی شائع ہو چکا ہے۔غلطیوں کے امکانات ہیں مگر میری کوشش ہے کہ جلد انھیں ٹھیک کر کے سنگل pdf میں تبدیل کروں۔تب تک کے لیئے اسے پڑھیں اور مجھے اپنے Reviews دیں۔اس سفر کا اختتام ہوگیا اور بلاشبہ یہ آج کے دن ہی طے تھا کیونکہ یہ اسکی محفل ہے جب جو ہونا ہے ہو کر رہنا ہے۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
           آپکی مصنفہ~اقراء

iqrapervaiz742

السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیریت ہونگے۔آپ سب کو طویل انتظار کروانے کے لیئے معذرت چاہتی ہوں۔بہت سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے میں نہیں لکھ پا رہی تھی لیکن اب الحمدللہ میں ناول مکمل کر چکی ہوں۔اس کے ساتھ چند اہم باتیں اور بھی بتانا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ میں نے ابتدائی اقساط مکمل طور پر تبدیل کی ہیں خاص طور پر منظر کشی اور ڈائیلاگ۔۔اس وجہ سے مجھے زیادہ وقت درپیش تھا اسکو مکمل کرنے کے لیئے لیکن اتنا ضرور کہوں گی کہ میں نے اپنی پوری محنت اور ایمانداری سے لکھا ہے۔ایک ایماندار کوشش کی ہے کہ آپ سب کا یہ انتظار رائیگاں نہ جائے۔۔میں روز دو یا تین اقساط شائع کرونگی تبدیلیوں کے ہمراہ اور ایسے ہی انشااللہ یہ ناول چند دنوں تک مکمل ہو جائے گا البتہ ترمیم شدہ قسط میں لنک کی صورت شائع کرونگی یا ایسے ہی یہ ابھی نہیں بتا سکتی۔سوال یہ ہے کہ شائع کب ہمسے ہوگا تو انشاء اللہ آج سے ہی ہوگا۔وہ قارعین جنہوں نے اب تک اس کہانی کے اختتام کا انتظار کیا ہے ان سب کی میں مشکور ہوں۔بہت شکریہ اللہ پاک آپ سب کو اجر دے۔باقی ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ کوشش کریں ساتھ ساتھ پڑھ لیں ایک تو کہانی تازہ ہو جائے گی دوسرا عین ممکن ہے کہ میں ناول کو یہاں سے ہٹا دوں آخری قسط کے شائع ہوتے ہی۔۔باقی آپ سب کے ریوو کا شدت سے انتظار رہے گا۔کوئی سوال ہو یا بات ہو تو آپ مجھے یہاں یا میرے فیس بک پیج یا انسٹاگرام@novelist_iqra پر میسج کر سکتے ہیں۔اپنج دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
          (اقراء پرویز چشتی)

muskan429

my aj hi is novel k bary my soch rahi thi literally
Reply

iqrapervaiz742

@nuziha ab daily basis pr hi hoga update novel in Sha Allah 
Reply

deathlist22

Tery ishq nachaya mein bian ishq aur muhabbat wohi hai jo mujhey hamesha sahi definition lgi, aur chaha k promote ho, outstanding words, the way you've described his feelings and uffffffff us kai ishq kai asool aur so perfect, like I always used to envision. Alfaaz bohat khoobsoorat hain aap k MA

iqrapervaiz742

@deathlist22 jazakillah khair pyarii ❤️
Reply

Connected_Hearts