komal_Khursheed

اسلام و علیکم! 
          	کیسے ہیں سب؟... دعا ہے سب بہتر ہوں۔ مجھے بہت سے میسجز آ رہے جن کا رسپانس میں دے نہیں پا رہی اس کے لئے معزرت۔۔۔ اور جو میری خیریت پوچھ رہے ہیں تو الحمدلله میں ٹھیک ہوں۔ مگر میرے پاپا کا covid پازیٹو آگیا ہے اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے۔ ماما میں بھی مائنر علامات ہیں۔ مگر انشاءاللہ ریکور ہو جائیں گی۔ آپ سب کہ دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔ پلیز ان کے لئے دعا کریں ۔۔۔ امید ہے آپ قسط میں تاخیر کہ وجہ سمجھیں گے۔ آدھی سے زیادہ قسط میری مکمل ہو چکی ہے بس اس ٹینشن کہ وجہ سے سب بیچ میں رہ گیا۔ آپ سب سے التماس ہے آپ سب بہت دعائیں کریں اور اپنے پیاروں کا اور اپنا بہت بہت خیال رکھیں. اور اخیر میں ایک بات پچھلی قسط میں کچھ سینز ایسے تھے جن سے میں سیٹسفائی نہیں ہوئی تھی وہ میں نے دوبارہ اس قسط میں دیے ہیں۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔ 
          	جزاك الله! 

rumaisaanis

May Allah taala give both of them health..
Reply

HannaKhan1

@komal_Khursheed ...Allah apko aur apke ghar walon  ko sehatyab karen .Ameen ya rabbi! 
Reply

rumaisaanis

Assalamualaikum
          Your story is superb"Rasm e wafa"
          Masha Allah!!!
          Please write more stories in same manner...
          It's so patriotic
          Well done!!
          May Allah taala give you success here and here after aamee.
          Allah Hafiz 
          
komal_Khursheed

@rumaisaanis jazakAllah pyari your words means alot ♥♥♥ Ameen same dua for u 