laibaali541

laibaali541

جب وہ ڈیوٹی سے بریک لیتی ہے۔
          	  چائے   کافی  یا   کیک  لیتی   ہے۔
          	  
          	  تم  تو  کہتے  تھے  وہ  نکمی  ہے۔
          	  وہ  تو  چائے  بھی میک لیتی ہے۔
          	  
          	  کاش  اتنی  حسین  بھی   ہوتی۔
          	  جتنے سیلفی کے ٹیک  لیتی  ہے۔
          	  
          	  نائٹ ڈیوٹی پہ جب وہ ڈرتی ہے۔
          	  سارے پیشنٹس کو ویک لیتی ہے۔
          	   
          	  وہ  دوا   کو  نہیں   ہلاتی   ہے۔
          	  خود کو تھوڑا سا شیک لیتی ہے۔
          	  
          	  میرے دل  کو جلا کے  سردی میں۔
          	  اپنے ہاتھوں کو سیک لیتی ہے۔
          	  
          	  مجھ سے کیسے  وفا  نبھائے گی۔
          	  وہ  تو  وائٹلز  بھی فیک لیتی ہے۔
Reply

FatimaZaidi99

@laibaali541 Chand or esy ashaar post kejye
Reply

laibaali541

laibaali541

جب وہ ڈیوٹی سے بریک لیتی ہے۔
            چائے   کافی  یا   کیک  لیتی   ہے۔
            
            تم  تو  کہتے  تھے  وہ  نکمی  ہے۔
            وہ  تو  چائے  بھی میک لیتی ہے۔
            
            کاش  اتنی  حسین  بھی   ہوتی۔
            جتنے سیلفی کے ٹیک  لیتی  ہے۔
            
            نائٹ ڈیوٹی پہ جب وہ ڈرتی ہے۔
            سارے پیشنٹس کو ویک لیتی ہے۔
             
            وہ  دوا   کو  نہیں   ہلاتی   ہے۔
            خود کو تھوڑا سا شیک لیتی ہے۔
            
            میرے دل  کو جلا کے  سردی میں۔
            اپنے ہاتھوں کو سیک لیتی ہے۔
            
            مجھ سے کیسے  وفا  نبھائے گی۔
            وہ  تو  وائٹلز  بھی فیک لیتی ہے۔
Reply

FatimaZaidi99

@laibaali541 Chand or esy ashaar post kejye
Reply