(اگلے ہفتے)
( آج جنگکوک کی سالگرہ تھی!
سب قریبی لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں تاھیونگ بھی تھا۔۔)
سالگرہ مبارک میرے یار!🤧💕🎀( جنگکوک کو سالگرہ کی مبارک دیتا ہوا تاھیونگ بولا)
شکر ہے خدایا! نہیں تو مجھے لگا آج بھی تو مجھے ڈانٹے گا (تنگ کرتے ہوئے جنگکوک بولا)
اب اتنا بھی پتھر دل نہیں ہوں کہ اپنے یار کو سالگرہ کی مبارکباد نہ دوں 🙃⚡ (واقعی جنگکوک خوش قسمت تھا کہ اسے ایسا دوست ملا جو اپپا رعب اس کے لیے ختم کر دیتا )
شعر عرض ہے اس دوستی پر
تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی
تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی🔥
یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی✨💐🌟
خدا دوست دے تو ایسا جیسا جنگکوک کو ملا!✨تقریب کی شروعات ہوئی اور جنگکوک تاھیونگ کو اپنے مختلف رشتہ داروں اور دوستوں سے ملوانے لگا جن میں ایک تھی محل شاہ💝
گھنے لمبے بالوں والی وہ لڑکی،جھیل سی نیلی انکھیں، تارےجیسی چمکتی ہوئی، سفید رنگکے لباس میں وہ بالکل آسمان سے اتری ایک پری کی مانند لگ رہی تھی، دل کو پہلی نظر میں بہلا دینے والی ہے!!!
ہیلو! محل یہ میرے فرینڈ ہیں میں نے جن کے بارے میں آپ کو بتایا تھا تاھیونگ امیر شاہ۔۔
Hello I am Mahal Shah
Myself Taehyung Ameer Shah!🖤
یہ انگلینڈ سے ہیں (جنگکوک نے تاھیونگ کو بتایا)
اچھا۔(مختصر سے جواب آیا تاھیونگ کی طرف سے )
میری بہت اچھی دوست ہیں جب میں UK میں تھا تب میری ان سے ملاقات ہوئی (جنگکوک وضاحت کرتے ہوئے بولا)💐
اچھا تبھی آپ کا واپس آنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا (تاھیونگ جنگکوک کو تنگ کرتے ہوئے بولا)😅🙃
Mahal !sorry he's just kidding
کوئی بات نہیں جنگکوک! (جنگکوک کو معذرت کرتے دیکھ بولی)🥴😫
C'mon guys let's cut the cake!
(کیک کٹ چکا تھا اور مہمان بھی جا چکے تھے)
آپ یہاں صرف ایک برتھڈے پارٹی اٹینڈ کرنے آئی ہیں (تاھیونگ نے محل سے پوچھا)
نہیں ہم پاکستان شفٹ ہو گئے ہیں (محل نے مسکراتے ہوئے جواب دیا)
ہم؟
میں اور میری ماما!
او اچھا!📜
(تبھی وہاں جنگکوک آیا)
Mahal I hope you enjoyed here! I'm sorry I wasn't able to accompany you much!
It's ok Jungkook I understand you were busy!(she replied)
میں چلتا ہوں تاھیونگ بولا (شاید اسکو محل کا جنگکوک کے ساتھ ایسے بات کرنا پسند نہیں آیا مگر کیوں؟)🖤💔
یار کچھ دیر اور بیٹھ انجوائے کریں گے۔۔
نہیں یار تو جانتا ہے نا کہ کام زیادہ ہے آج کل! (مقابل سے جواب آیا)
اچھا ٹھیک ہے میں بھی محل کو ڈراپ کرکے آرام کروں گا تھک گیا ہوں (جنگکوک نے اپنا ارادہ وضع کیا)
میں ڈراپ کر دیتا ہوں انھیں (تاھیونگ نے اپنی مدد آفر کی)
خدایا!(جنگکوک حیران ہوا تاھیونگ کے رویے پر کیونکہ یہ پہلی بار تھا کہ تاھیونگ نے مدد آفر کی تھی )
جی ضرور آپ ڈراپ کرسکتے ہیں اگر محل مناسب سمجھیں!
I have no issue if Taehyung drops me (she smiled while saying)
چلیں! (تاھیونگ بولا)
جی (وہ مسکرائی)
(چلتے وہ گاڑی کے پاس آئے اور حیران کرنے والی بات یہ تھی کہ تاھیونگ ظالم صفت نے اس عام سی لڑکی کےلئے دروازہ کھولا)🔥🖤
عرض ہے
ہم نے نہ قطرہ دیکھا نہ کبھی دریا پر غور کیا
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہی ڈوب گئے✨💗🎀⚡
(سفر کی شروعات ہوئی بالکل خاموشی سے نہ وہ کچھ بولی کیونکہ مقابل کے چہرے پر نو لفٹ کا بورڈ لگا ہوا تھا مگر محنت رنگ لائی اور محل ہمت کرتے ہوئے بولی)
کیا آپ جانتے ہیں میرا گھر کہاں ہے؟ کیونکہ آپ غلط راستے پر ہیں۔ (اس نے غلطی واضح کی تاھیونگ امیر شاہ عرف لارڈ کو اسکی غلطی کا احساس دلانے والی پہلی انسان کیونکہ آج تک کسی کی اتنی ہمت نہ ہوئی کہ وہ لارڈ کو اسکی غلطی کا احساس دلا سکے)🖤🖤🖤
میں جانتا ہوں وہ روڈ بلاک ہی اس لیے یہ راستہ اختیار کیا(اہ کتنا نرم لہجہ تھا وہ)🔥😚✨
اوہ اچھا!
(زیادہ گفتگو کرنا نہ تاھیونگ کی عادت تھی نہ ہی اس لڑکی کی اتنی ہمت ہوئی کہ اس سے کوئی بات بھی کرے کیونکہ اب تک تو وہ اسکی فطرت سے واقف ہو چکی تھی کہ وہ واقعی ہی لارڈ ہی ہارٹ لیس)🖤⚡✨
سفر ختم ہوا تاھیونگ نے محل کو ڈراپ کیا اور خود گھر کے لیے روانہ ہو گیا۔
محل آپ کس کے ساتھ آئی ہیں؟
ماما مجھے جنگکوک کے فرینڈ نے ڈراپ کیا ہے!
کون؟ (ماں کی جانب سے سوال آیا)
اوہ ماما آپ کیوں پریشان ہورہی ہیں🙃
محل کون؟ (پھر وہی سوال دہرایا گیا)
تاھیونگ امیر شاہ !I think
ک۔کون؟
Taehyung Ameer Shah Mama!🖤🔥✨
کون تھا تاھیونگ امیر شاہ اور کون تھی محل شاہ؟ کیا تعلق ہے ان دو ناموں کا؟ کون کونسے راز پوشیدہ ہیں اور کون ان کو منظرِ عام پر لائے گا؟ یا پھر وہ راز ویسے ہی دفن رہیں گے جیسے دفنائے گئے تھے؟🖤✨🔥⚡💘🌠کہا کسی نے!
چلو پھر لوٹ جائیں ہم
جہاں کچھ بھی نہیں بدلا💘🌼
نہ ماہ و سال ہیں بدلے
نہ ماضی حال ہیں بدلے🤧
YOU ARE READING
عشقِ نامعلوم!
Fanfictionعشقِ نامعلوم کی راہ ، دل کی گمشدہ راہیں ہیں!!! کیا یہ راہیں مسافروں کو انجان رازوں کی وادیوں تک لے جائیں گی یا پھر مسافر حقیقت سے ناواقف بھٹکتے رہ جائیں گے؟💔