(تاھیونگ گھر جانے کے بجائے گھاٹ پر آگیا)
لارڈ آپ یہاں (ایک آدمی اس کو دیکھتے ہی بولا)
جزیاب کہاں ہے؟ (دانت پیستے ہوئے بولا)
لارڈ وہ۔۔
ارحم کہاں ہے ؟(ابھی اس شخص نے جُملہ مکمل نہ کیا تھا کہ لارڈ دھاڑا)
کیسے بھاگ گیا وہ؟ ہاں تم سب کہاں مرے ہوئے تھے جب وہ بھاگا!!
لارڈ اسکو کھانا دینے گئے ت۔تو غائب تھ۔تھا (خوف کے مارے کانپتے ہوئے بولا)
اگر وہ پانچ گھنٹوں کے اندر اندر نہ ملا تو تم سب کی دنیا سے رہائی ہو جائے گی 🖤(خبردار کیا)
(لارڈ نے کسی کو کال ملائی جو اس شخص نے پہلی ہی بیل پر پک کرلی)
ارحم جزیاب کا کچھ پتا ملا وہ کمینا کہاں بھاگا؟
ن۔نہیں لارڈ ہم کوشش کر رہے ہیں!!؟؟
کوشش ہاں اگر تم لوگ کوشش کررہے ہوتے تو اب تک مل چکا ہوتا۔ صرف پانچ گھنٹے ہیں تمہارے پاس وہ مجھے زِندہ چاہیے نہیں تو انجام سے تم واقف ہو!(کیا انجام صرف موت تھا انجام
محض موت اسکے سوا کچھ نہیں)🖤⚡💘
ج۔جی لارڈ
گڈ! (طنزیہ انداز میں سائیڈ سمائیل دیتا ہوا بولا)🤧
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(دوسری طرف)
دوریا تم نے تاھیونگ سے رخصتی کے بارے میں کوئی بات کی؟
کہاں رخصتی کا نام لو تو اُسکا غصہ آسمان کو چھوتا میں کیسے بات کروں اُس سے؟ رخصتی اسکا ناپسندیدہ موضوع ہے (جواب میں دوریا بولی)🙃
دیکھو بیٹا بات تو آپ ہی کروگی کیونکہ وہ ہماری سنتا ہی نہیں (مردانہ آواز آئی)
میں کیسے بات کروں اُس سے؟
آپ ایک مرتبہ پھر اُس سے بات کر کے دیکھو اگر اس بار بات نہیں مانتا تو ہم اُس سے بات کریں گے کیونکہ اب رخصتی کا وقت تو آگیا ہے نا (بات باور کرانے کے انداز میں اسکی ماں بولی)
مگر میرا اور اس کا تو نکاح نہیں ہوا نا تو کیسے😩
ہم اس کو دوبارہ نکاح کرنے کا کہیں گے (بات بیچ میں کاٹتے اسکی تائی بولی یعنی تاھیونگ کی ماں)
کیا وہ مانے گا؟ (دوریا نے پھر سے سوال کیا)
وہ مان جائے گا تم بس اُس سے بات کر کے دیکھو (تائی جان پھر سے بولیں)🥴
جی میں کوشش کروں گی اُس سے بات کرنے کی مگر آخری مرتبہ اس کے بعد آپ لوگوں کو کچھ کرنا ہوگا (اپنی بات پر زور ڈالتے بولی)
مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں وہ عورت اُس کو لے کر واپس ہی نہ آجائے!
ایسا کبھی نہیں ہوگا (کیا ڈر حقیقت بنے گا؟)🔥✨
وہ واپس کبھی نہیں آئے گی! (یقین دلانے والے انداذ میں تائی جان بولیں مگر کون جانتا تھا کہ تاھیونگ جس کا تھا وہ اُسی کا ہوگا کیونکہ قسمت میں اللہ جو لکھتا ہے وہی ہوتا ہے کوئی نہیں جو تقدیر کے لکھے کو بدلے سوائے اُس ذاتِ اقدس کے جس نے تقدیر لکھی بےشک وہ بہترین مدبر ہے)😚🌼💘⚡
امید ہے ایسا ہی ہو !
(تاھیونگ اپنے کمرے میں تھا وہ ابھی ابھی گھر ایا تھا)
(دوریا اس کے کمرے میں آئی)
(دروازہ کھلنے کی اواز پر اُس نے پیچھے مڑ کر دیکھا)
تم.. (نہایت اکتائے ہوئے لیجے میں بولا)🖤
ہاں میں کیوں میں یہاں نہیں آسکتی (ڈھیٹ تھی وہ جو یہ جاننے کے باوجود کہ وہ اُسے پسند نہیں کرتا اُسکے آگے پیچھے گھومتی بغیر کسی رشتے کے)💔🖤✨🔥
بالکل نہیں آسکتی۔ تمہیں کس نے اجازت دی؟💔
تم میرے شوہر ہو تو یہ کمرہ میرا بھی ہے تو می۔۔
میں تمہارا شوہر تمہیں اِس کمرے میں آنے کی اجازت نہیں دیتا اب جاؤ نکلو یہاں سے (دوریا کی بات آدھے میں ہی رہ گئی)
میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے تمہارا رویہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہے؟ (شکایت کرتے ہوئے بولی بچاری)🤧
Cuz you are really irritating!
اچھا تو رخصتی کے بعد مجھے کیسے برداشت کرو گے؟ (بات کا آغاز تو کرنا تھا تو دوریا نے موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا اور بولی)😣
یہی سوچ سوچ کر تو پاگل ہورہا ہوں میں 😅
اچھا اتنا ذہن پر زور مت ڈالو میں تمہیں تنگ نہیں کروں گی پرامس (معصوم آواز میں بولی جسکا تاھیونگ پر کوئی اثر نہ ہوا)
جی اب آپ یہاں سے جا سکتے ہیں میں ارام کرنا چاہتا ہوں (زِچ ہوتا بولا)
میں تم سے کوئی بات کرنی تھی بہت ضروری!
جی فرمائیں سن رہا ہوں!🔥
میں چاہتی ہوں ہماری رخصتی ہو جائے!
پھر سے وہی بات تمہیں سمجھ نہیں آتا جب میرا دل کرے گا تو تمہیں رخصت کرواکے اپنے سر پر بٹھا لوں مگر فل حال میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے تو مہربانی ہوگی آپ کے کی آپ اس موضوع پر مجھ سے دوبارہ بحث نہ کریں ورنہ لوگ کہیں گے کے رخصتی سے پہلے ہی لڑکی کو طلاق ہو گئی (وارن کرتے ہوئے بولا)🥴😩✨🖤⚡کیسے کر لیتے ہو بے رخیاں!!
💔 دل نہیں دکھتا تمھارا(دوریا کچھ بول نہ سکی اور کمرے سے باہر نکل آئی)
تاھیونگ آگ بگولا ہو کر کمرے سے نکل گیا نہ جانے اب اس آگ میں کون کون جلنے والا تھا؟🔥🔥
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(لوگ ایک گاڑی کے گرد جمع تھے جو ابھی ابھی ایک ٹرک سے ٹکرائی تھی)
ی۔یہ! (ایک آواز آئی)
کیا تم اسکو جانتے ہو؟
ہ۔ہاں
جلد سے جلد ایمبولینس بلاؤ اسکا بہت خون بہ رہا ہے (ہدایت کرتے ہوئے شخص بولا)💔
ایمبولینس آگئی!
(اس شخص کو ہاسپٹل لے جایا گیا)ڈاکڑ: انکی حالت بہت خراب ہے ہمیں فوراً ان کا آپریشن کرنا پڑے گا ان کے سر م میں کانچ کے بہت سے ٹکڑے پیوست ہو چکے ہیں آپ پلیز ان کے گھر والوں کو بلائیں!!!!
ج۔جی ہم رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
وہ شخص جو اس کو جانتا تھا کہاں ہے؟
شاید وہ نہیں آیا ساتھ!
ڈاکٹر! (کوئی چلایا تھا مگر کون؟)🤧
کہاں ہے وہ؟
ڈاکٹر اسے بھی اپریشن تھیٹر میں لے کر گئے ہیں کہہ رہے ہیں چوٹ زیادہ ہے
کیسے ہوا یہ سب؟
آپ کیا مریض کو جانتے ہیں؟
ہاں وہ میرا دوست ہے مگر یہ سب کیسے ہوا؟
ایک حادثہ تھا ان کی گاڑی ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی وہ کافی تیز سپیڈ میں ڈرائیونگ کر رہے تھے
اچھ۔چھا!!😩💔
(ڈاکٹر تھیٹر سے باہر آیا)
وہ اب خطرے سے باہر ہیں مگر ان کو ابھی بہت خیال کی ضرورت ہے!!!
ڈاکٹر کوئی پریشانی کی بات تو نہیں (جو شخص ابھی ابھی آیا تھا اس نے پوچھا)
نہیں آپ کا ان سے کیا رِشتہ ہے؟
جی وہ میری بھائی ہیں (بھائی یا بھائی سے بھی زیادہ قریب تر مگر کون تھا اس قدر قریب آج کے زمانے میں جہاں بھائی ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں کون تھا وہ؟)🔥⚡🖤✨😩💔عرض ہے!
یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں 💐🖤
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
VOUS LISEZ
عشقِ نامعلوم!
Fanfictionعشقِ نامعلوم کی راہ ، دل کی گمشدہ راہیں ہیں!!! کیا یہ راہیں مسافروں کو انجان رازوں کی وادیوں تک لے جائیں گی یا پھر مسافر حقیقت سے ناواقف بھٹکتے رہ جائیں گے؟💔