( یہ منظر ہے ایک گھاٹ کا جہاں نہ جانے کتنے ہی لوگ موت کے گھاٹ اتارے جاچکے تھے صرف اپنی ایک غلطی کا کفارہ ادا کرنے کے لیے)💔
لارڈ! بخش دے۔بخش دے آج ۔ دو بارہ ایسی غلطی نہیں کروں گا۔۔(وہ شخص فریاد کر رہا تھا ہی یہ علم رکھتے ہوئے بھی کہ وہ لارڈ ہے بخشش اسکی ڈکشنری میں نہیں)
تجھے کیا لگا مجھے خبر نہ ملے گی اور تو بچ جائے گا یہی تیری سب سے بڑی غلطی ہے اور غلطیوں کی سزا تو ملا کرتی ہے نا👌 (لارڈ سمرک کرتے ہوئے بولا اور سامنے والے شخص کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں نہ جانے اب لارڈ اس کو کیا سزا دینے والا تھا یہ تو لارڈ ہی جانتا تھا)
لارڈ نہیں!۔۔۔۔۔(وہ چیخا تھا موت کے خوف سے کیونکہ اتنا علم تو رکھتا ہی تھا کہ لارڈ دھوکے بازوں کو موت ہی دیتا ہے) 🖤
اسے کتوں کے آگے ڈال دو اور دھیان رہے کہ اسکی ہڈیاں سو سال ڈھونڈنے پر بھی نہ ملیں (گرج دار آواز میں خبردار کرتا وہاں سے نکل گیا)
لارڈ معاف کردے لارڈ( اس شخص کو گھسیٹتے ہوئے لے جایا جا رہا تھا اور وہ آخری بار فریاد کر رہا تھا کہ شاید اس ظالم کا دل پگھل جائے مگر وہ سینے میں دل کہاں رکھتا تھا وہ تو" لارڈ" تھا نہ "ہارٹ لیس"💔)یہ تھا تاھیونگ امیر شاہ عرف"لارڈ" 💐✨🔥🖤
خوبصورتی کا مجسمہ ، کالی سمندر سی گہری آنکھیں ، بھورے بال ، خوبصورتی میں تاھیونگ امیر شاہ اپنی مثال آپ تھا✨کیا خوب کسی نے کہا!
ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھوں پر غالب👀
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہوں گے!✨تاھیونگ امیر شاہ سینے میں دل نہ رکھنے کے لیے مشہور تھا ، وہ شاہ خاندان کا وارث تھا ،اپنے قصبے کا سردار تھا ، ظالم صفت!!🖤
حقیقت سے ناواقف شخص کیا حقیقت جان پائے گا؟📜
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنگکوک کہاں ہے یار؟
ارے! تاھیونگ تو کب آیا؟
جب تو گھوڑے گدھے بیچ کر سو رہا تھا اس وقت (اُفف وہ شخص مذاق کرتے ہوئے کتنا خوبصورت لگتا)💔✨
اوہ! لگتا ہے مسٹر کا موڈ خراب ہے ہیں!
اچھا چھوڑ یار کہیں باہر چلتے ہیں! (تاھیونگ نے آنکھیں نکال کر دیکھا تو جنگکوک نے موضوع بدلا)
نہیں بس میں تجھ سے ملنے آیا تھا میں جا رہا ہوں مجھے بہت کام ہے تیری جیسے نکما تھوڑی نا ہوں
حد ہے ویسے ایک تو تیرا بھلا سوچ رہا ہوں بس مجھے ڈانٹ رہا ہے نیکی کا زمانہ ہی نہیں ہے تاھیونگ کو طنز کرتے دیکھ بولا)
تو تجھے کس نے کہا نیکی کرنے کو!🥴
میری سالگرہ آرہی ہے تو تیرا کیا پلان ہے؟
سالگرہ تیری ہے میری نہیں تو پلان تو بنائے گا میں نہیں ۔۔۔۔!
اُفف خدایا اچھا چھوڑ بتا بھابی کیسی ہیں؟
یار تجھے کتنی دفع کہا ہے اسے بھابھی مت بلایا
کر۔۔۔۔۔۔
تو تو ایسے کہہ رہا ہے جیسے تجھے بھابھی بلا رہا ہوں ارے ہماری بھابھی ہیں وہ تو بھابھی کی بلاؤں گا نا! کب رخصتی کر رہا ہے؟
جب بھی کروں گا تجھے سب سے پہلے بلاؤں گا! (رخصتی کی بات پر ہمیشہ لہجے میں رعب پیدا ہوتا نہ جانے کیوں ؟)
اچھا چلتا ہوں اللہ حافظ!
اللہ حافظ! 💐💐
(دوست اس کا ایک ہی تھا حد سے زیادہ قریب جس سے وہ اپنے دل کی ہر بات شیئر کرتا تھا وہ جب بھی وہ بہت زیادہ تھک جاتا ہے تو جنگکوک کے پاس آجاتا کہنے کو جنگکوک اسکے بھائی جیسا تھا بالکل "سچا بھائی")💜😫✨
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(گھر کا منظر)
ارے آگیا میرا بچہ!(ماں نے بیٹے کو دیکھتے ہی پکارا)
جی اماں السلام علیکم!
وعلیکم السلام کیسا رہا آج کا دن؟
جی ٹھیک تھا! (کھل کر بات کرتا تو صرف جنگکوک سے نہیں تو بس ہوں ہاں میں جواب دیا کرتا)
فریش ہو جا میں تیرے لیے کھانا لگواتی ہوں
میں کھانا کھا کر آیا ہوں بس تھوڑی دیر ارام کروں گا ۔۔
اچھا چل جا ارام کر
تاھیونگ تم کب آئے؟(ہال میں پہنچتے ہی آواز آئی)
کچھ دیر پہلے!
کیسے ہو؟
جی بہت بہتر ہوں مگر اب لگ رہا ہے بہتر نہیں رہوں گا! 😣
ارے ایسا کیوں خدا تمہیں ہر بیماری سے بچائے! (مسکراہٹ چہرے پر لاتے ہوئے بولی)
جی شکریہ اگر آپ کی دعائیں ختم ہو گئی ہیں توکیا میں جا سکتا ہوں؟(زِچ ہوتے ہوئے بولا)
میں تمہاری بیوی ہوں تمہارا رویہ میرے ساتھ بالکل اچھا نہیں ہے بہتر رہے گا کہ تم رخصتی سے پہلے پہلے اس رویے کو تبدیل کر لو (مصنوعی رعب جماتے ہوئے بولی)
تم مجھے بتاؤ گی میں نے کیا کرنا ہے اور کون ہے حد میں رہو اپنی🤧
میں تمہاری شکایت کروں گی دادی جان کو!
شوق سے جاؤ میں تم سے ڈرتا نہیں ہوں۔ (کہتا وہاں سے نکل گیا حالانکہ یہ لڑکی اس کی بیوی تھی مگر اس کا رویہ اس کے ساتھ یوں تھا جیسے تاھیونگ مالک ہو اور وہ لڑکی اسکی ملازمہ ہو)
یہ لڑکی تھی تاھیونگ امیر شاہ کی بیوی!
نام دوریا شاہ یا پھر دوریا تاھیونگ شاہ؟ وقت جواب دے⚡💐
کہنے والے نے کیا خوب کہا!
تم بے وفا ہو کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو 🎀
خدا جانے کہ تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا!🔥⚡
ESTÁS LEYENDO
عشقِ نامعلوم!
Fanficعشقِ نامعلوم کی راہ ، دل کی گمشدہ راہیں ہیں!!! کیا یہ راہیں مسافروں کو انجان رازوں کی وادیوں تک لے جائیں گی یا پھر مسافر حقیقت سے ناواقف بھٹکتے رہ جائیں گے؟💔