محبت

77 17 18
                                    

ہمیشہ روح سے محبت کی پر زمانے نے سیکھایا جتنا جھکو گے اتنی اپنی اوقات کھو دو گے. دنیا اپکو صرف دیکھاوے سے جانتی ہے سو ان کو وہی دیکھاو جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں. محبت کی قدر کرو اس کو رسوا مت کرو محبت روح کی خاصیت ہے. محبت سچا رشتہ ہے. اس کے چھوڑ دینے کے بعد بھی محبت محبوب کے خلاف کچھ گمان نہیں کرنے کا مجاز ہوتا. بس پچھتاوے ہوتے ہیں اگر محبت روٹھ جائے تو. اس لیے قدر کریں اپ سے جو محبت کرتے ہیں.

PoetryWhere stories live. Discover now