Meaning: the cow
Classification: medinan
No. of verses: 286
No. of rukus: 40
Juz': 1 - 3__________________________________
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِIn the name of Allah, most benevolent, ever-merciful.
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے1: الم
1: ALIF LAM MIM.
1: الم2: ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ
2: This is The Book free of doubt and involution, a guidance for those who preserve themselves from evil and follow the straight path,
2: یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے3: الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
3: Who believe in the Unknown and fulfil their devotional obligations, and spend in charity of what We have given them;
3: جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں4: وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
4: Who believe in what has been revealed to you and what was revealed to those before you, and are certain of the Hereafter.
4: اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں5: أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
5: They have found the guidance of their Lord and will be successful.
5: یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں6: إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
6: As for those who deny, it is all the same if you warn them or not, they will not believe.
6: جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے7: خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ ۖ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
7: God has sealed their hearts and ears, and veiled their eyes. For them is great deprivation.
7: خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے8: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ
YOU ARE READING
QURAN with Urdu and English Translation
SpiritualIn the name of Allah the most beneficial the most merciful The beautiful book in the world, The Quran, which is given to ummat e muhammad for their guidance for living a successful life here and in the hereafter. As the Sacred book of Allah is ful...