آخری قسط چاند رات منگنی

1.8K 114 83
                                    

رمضان کا آخری ہفتہ چل رہا تھا... سب عید کی شاپنگ میں.... مصروف تھے سمرین نے کافی چکر لگا لیے تھے.... ابھی بھی وہ کمرے میں اپنی ساری شوپنگ چیک کر رھئ تھی تب ہی زور سے چینکھ اٹھی....

ہائے کیا ہوا چینکھ کیو رہی ہو اتنا..... زبیدہ بیگم نے اندر آتے ہوئے کہا.....

امی میری ڈریس نہین ہے بھول گئ میں.... سمرین روہانسی ہوئ......

اوہ تو پہر اتنے گھنٹے کہان مری ہوئ تھی تم..... زبیدہ بیگم نے غصے سے کہا....

میں مری نہین تھی مینے اپنی ڈریس لی تھی پر کہیں بھول گئ ہوں اللہ عید پے کیا پہنو گی مین..... سمرین باکائدہ روتے ہوئے کہا......

اتنے میں اس کا فون بجا.....

ہیلو بیٹا زارا اس کام چور نے اپنا جوڑا کہی بھولا ہوا ہے پتا نہین کہان چھور کر آئی ہے..... زبیدہ بیگم نے زارا کا نمبر دیکھ کے فورن ہی فون اٹھالیا تھا.....

آنٹی کوئ نہیں میری بھی شوپنگ رھ تی ہے آپ اس کو کھیں آجائے میں گاڑی میں ویٹ کر رہی ہوں زارا نے منٹوں میں مصلاہ ہل کر دیا.....

جا بلا رہی ہے زارا تجھے اب نا کچھ چھور کے آنا...ہنہ زبیدہ بیگم یے کھ تی چلی گئ....

پیچھے سمرین بھی موں بنا تی اٹھی کیو کے اس کا بلکل بھی دل نہین کر رہا تھا جانے کا......

پہر اگلے پندرہ منٹ میں وہ دونوں مال میں تھی.....

تو اب تم ڈریس لو تب تک میں دوسری دکان سے چوڑیاں لے لوں... زارا نے کہا....

تو سمرین نے اسبات میں سر ہلایا.....

سمرین نے اپنا پنک کلر کا ڈریس لیا جس پے نفیس سا کام ہوا ہوا تھا... اور اس پے میچنگ جولڑی لی....

اور پیمینٹ کر کے ابھی باھر ہی نکلی تھی کہ کسی سے بڑی طرح ٹکرا گئ......

آہہہہہہہ..... اندھے ہو کیا.... آنکھین یا ٹچ بٹن.... سمرین نے اپنا ماتھا سہلا تے ہوئے غصے سے کہا.....

پر جب ہی اس کی نذر اس شخص پے پری بڑی طرح گڑبڑا گئ....

سوری مینے دیکھا نہین روحان نے معضرت کی....

نہین نہین سر آپ سوری نا کھیں میں ہی اندھی تھی.... سمرین نے جھٹ سے کہا.....

روحان کچھ کھے بنا اندر طرف برھ گیا...... مبعادا یے یہاں بھی نا شروع ہوجائے.....

سنیں.... سمرین نے پیچھے سے کہا.....

جی.... روحان فورن پلٹا....

وہ آپ شوپنگ کرنے آئین ہے.... سمرین نے کہا....

جی آپ کو کیا لگ تا ہے.... روحان اس کے بی تکے سوال پے ناگواری سے کہا.....

روحان...... کسی نسوانی آواز پے دونوں نے مڑ کر دیکھا.....

Has llegado al final de las partes publicadas.

⏰ Última actualización: Nov 06, 2019 ⏰

¡Añade esta historia a tu biblioteca para recibir notificaciones sobre nuevas partes!

انوکھا چاندDonde viven las historias. Descúbrelo ahora