اگلے دن محکمہ سراغرسانی کے میٹنگ روم میں تمام افسران موجود تھے ان میں ابیر بھی وہاں بیٹھی ہوئی تھی تبھی ڈی- ایی- جی نے وہاں بیٹھے تمام لوگوں سے اس کا تعارف کروایا
"ہمارے محکمے میں ایک نئے فرد کا اضافہ ہوا ہے انسپکٹر ابیر ہاشم اب سے یہ بھی ہمارے محکمے کے لئے اپنی خدمات انجام دیں گیں" ڈی-آئی-جی ابیر کو دیکھتے ہوئے بولے
" جیسا کہ ہمارا موجودہ کیس وادی کلثوم سے ہی تعلق رکھتا ہے جس کی قیادت انسپکٹر داریان کر رہے ہیں اور میں چاہتا ہوں انسپکٹر ابیر کہ آپ بھی اس کیس میں شامل ہوں"
"انشاللہ میں آپ کو مایوس نہیں کروں گی" ابیر بولی اور پھر ہلکے پھلکے ریفریشمنٹ کے ساتھ میٹنگ برخواست ہوگئی۔
CONTINUE...........
GOOD READS 😊
YOU ARE READING
مہمل (Complete)
Mystery / Thrillerجاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔ آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔ اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟ پڑھیے مہمل از قلم زہرہ نور