سوچ

83 10 10
                                    

۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
♡♡♡♡♡♡♡

باتیں دل کی ۔دل سے۔دل تک۔۔۔
ناول ،کہانیوں سے ہٹ کے اصل زندگی کی باتیں ۔
کچھ میری باتیں کچھ آپ کی۔
انسان کی زندگی میں بہت سے حادثات و واقعات رونما ہوتے ہیں کچھ لوگ ان سے کچھ اچھا سیکھ لیتے کچھ غلط راہ کی طرف نکل پڑتے۔۔۔
اس دفعہ میں سوچا ناول سے ہٹ کے کچھ اپنی اور آپ کی سوچ بیان کی جائے ۔
کچھ اور سیکھا جائے سکھایا جائے۔
میں چاہتی ہوں آپ سب ضرور پڑھا کریں اسے آپ کو کچھ اچھا ہی ملے گا۔انشاءاللہ
اک عنوان کے ساتھ ہر دفعہ کچھ الگ ہوا کرے گا۔
مجھے امید ہے آپ سب میرا ساتھ دیں گے ۔اور خوب انجوائے بھی کریں گے ۔




♡♡♡♡
Ap sb sath dein gy umeed h ...
💞💞💞💞

کچھ باتیں دل کی دل سے دل تک💞Where stories live. Discover now