سنو
جی آپی
آج مجھے کام ہے میں جارہی ہو گھر کا خیال رکھنا اور امی کے ساتھ کوئی فرق ہرکت نہ کرنا.
سمجھ گئ نہ.
جی وہ آپ کب تک واپس آئے گی
تمہیں اس سے کیا؟ ہر دفا کی طرح جواب آیا
جی کچھ نہیں. جواب عزت سے دیا گیا
چل اب جا. عروج نے نہایت بدتمیزی سے کہا
جی . جواب اس بار پھر عزت سے دیا
************************************
یامین ایک خوبصورت نوجوان لڑکی تھی یامین کے والد ابد صاحب ایک نہایت سادہ شخص تھے یامین جب 12 سا کی تھی تو اس کے والد ابد صاحب اور آسیہ بیگم ایک کار accident میں وفات تب سے یامین اپنی چاچی کے پاس رہتی تھی
یامین نے ہمیشہ عابدہ بیگم (چاچی) سے محبت کی لیکن عابدہ بیگم نے کبھی یامین کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا
پھر بھی یامین ان کی اور عروج جو کے اس سے 2 سال بڑی تھی (ابدہ بیگم کی بیٹی اور اک لوتی اولاد تھی) ان کی ہمیشہ عزت دی
فوزیہ بیگم کے دو بیٹے تھے
بڑا کامران جن کی شادی عابدہ بیگم سے ہوئ تھی
کامران صاحب کی شادی کے 3 سال بعد ان کو ایک بیٹی سے نوازہ گیا جس کا نام سب نے مل کر عروج رکھا.
دوسرہ بیٹے کا نام ابد جن کی شادی آسیہ سے ہوئ شادی کے 2 سال بعد ان کی بھی ایک بیٹی ہوئ جس کا نام ابد صاحب نے یامین رکھا
************************************
بیٹا کہاں جارہے؟ ہو وردہ بیگم نے انپے بیٹے سے پوچھا
موم آپ اتنی صبح کیا کر رہی ہیں؟ آگے سے سوال آیا.
میں؟ وردہ بیگم نے پوچھا
جی آپ . یادان بولا
آپنے بیٹے کی جاسوسی . انھوں نے شرارت سے کہا
آچھاااااااااا..... اب کی بار یادان نے بھی شرارت سے کہا.
چلو بتاؤ کہاں جارہے ہو؟
احمد سے ملنے. (یادان کا سب سے قریبی دوست)
اتنی صبح . خیریت .. وردہ بیگم نے پھر سوال کیا
جی سب خیریت ہے اب جاؤ؟ یادان نے پوچھا
ہاں جاؤ لیکن جلدی آنا .
جی. کہتا وہ نکل گیا
*****************************
ہاں بول احمد کیا ہے کیوں بھولیا مجھے؟
اس لیے کے تجھے بتا سکوں کے تو کتنا بڑا کمینہ ہے
احمد کی بات پر یادان ہنس پڑا اور اس کے گال پر ڈمپل پرا

KAMU SEDANG MEMBACA
hamnawa. (ہمنوا)
Cerita Pendekیہ کہانی ہے انتقام کی یہ کہانی ہے دوستوں کی یہ کہانی ہے لالچی لوگوں کی