لوگ کہتے ہیں کہ محبت کا اظہار کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ انسان کا رویہ ہی ظاہرکرنے کے لیے کافی ہے لیکن میں کہتی ہوں کہ اچھا سلوک تو ترس کھا کر بھی کیا جاتا ہے۔ محبت اور ترس میں فرق تو ہوتا ہے ناں۔
محبت