دوستی کیا ہے؟

24 4 0
                                    

دوستی کیا ہے؟
کیا دوستی کے لیے کسی ثبوت کا ہونا ضروری ہے؟ کیا اچھے دوست کو یہ ثابت کرنا چاہیے کہ وہ واقعی سچا دوست ہے؟ کیا اس کے بغیر انسان کی دوستی پر کوئی بھروسہ کر سکتا یے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو آج سے پہلے کبھی میرے ذہن میں نہیں آۓ.
اگر تو دوستی کو ثابت کرنے کی ضرورت پڑے تو کیا وہ واقعی دوستی ہوتی ہے یا محض وقتی جذبہ
میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ لوگ بیزار ہوجاتے ہیں ایک ٹائم آتا ہے وہ آپ کو اپنا عادی بنا کے پھر کسی نہ کسی بہانے چھوڑ جاتے ہیں کوئی کسی کو نہیں سمجھتا کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں۔ لیکن کوئی تھا جو اس سب سے انکاری تھا کہ ہر انسان ایسا نہیں ہوتا ہر انسان ایک سا نہیں ہوتا وہ بھی ایسا ہی نکلا تو یقین ہوگیا کہ کہیں کوئی بات انکی مرضی کے خلاف ہوجاۓ تو انکے لیے آپ آسماں سے زمیں پر آجاتے ہو پھر آپ انکے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے چاہے آپ انکے سامنے سونے کے بن کے ہی کیوں نہ آجائیں.

Vous avez atteint le dernier des chapitres publiés.

⏰ Dernière mise à jour : Sep 16, 2020 ⏰

Ajoutez cette histoire à votre Bibliothèque pour être informé des nouveaux chapitres !

دوستی کیا ہے؟Où les histoires vivent. Découvrez maintenant