اسلام و علیکم ریڈرز...
یہ میرا پہلا ناول ہے میں کو ئی پروفیشنل رائٹر نہیں ہوں بس ایک چھوٹی سی کاوش ہے امید ہے کہ آپ کو پسند آۓ گی یہ کہانی عائزا اور میر حسن کے گرد گھومتی ہے پر اگر میں اپنی بات کروں تو مجھے بلال کا کردار بہت فیسینیٹ کرتا ہے. اور ایسا کیوں ہے یہ تو جب آپ ناول پڑھیں گے تو آپ کو اندازا ہو ہی جاۓ گا. اگر کسی قسم کی غلطی ہو تو پیشگی معزرت اور ناول پڑھنے کے بعد اپنی قیمتی راۓ سے ضرور آگاہ کریں.
شکریہ...
آپ کی دعاؤں کی منتظر...
عفت مہناز
- EntrouMay 26, 2020
Crie uma conta e junte-se a maior comunidade de histórias do mundo
ou
Histórias de عفت مہناز
- 4 histórias publicadas

عفت کی ڈائری سے
31
3
3
ڈائری وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی زندگی ، اس میں موجود افراد اور ان چیزوں کے بارے میں اپنی ذاتی راۓ رکھتے ہیں۔ آپ...

من محرم سیاں
3.1K
194
12
یہ داستان ہے اپنوں کو کھو کے ان کے بغیر جینےکی
یہ داستان ہے بہن بھائی کے پیار بھرے رشتے کی یہ داستان ہے اپنی...

عشق عطاۓ ربیّ
44
5
1
ہوسکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تم...