👈کبھی کبھی کچھ قیدخانے بھی محفوظ گاہ ہوتے ہیں،اس میں خواہشات دب جاتی مگر وہ دبتے ہی ہمیں نئ زندگی دے جاتی ہے جو ان خواہشات سے کئ گناہ سکون،طمانینت بخشتى ہیں
👈 اگر کوئی انسان ہم کو برا لگنے لگے
تو اس کی اچھائی کو یاد کیا کرو❤❤👈دوستی ہر کسی سے کرو
مگر بھروسہ کرنے میں محتاط بن جاو۔👈اللہ کے علاوہ کسی سے امید مت لگاؤ۔
کیونکہ جتنا خلوص سے ہم امید کسی سے لگاتے ہے،اتنی ہی شدت سے یہ ٹوٹتا بھی ہیں۔