تم سے ہی
ایک ایسی کہانی جس میں مل کر بچھڑنا اور قسمت کا لکھا ''ایک بات بار پھر ملنا "لیکن کیا پھر ملنا بھی زندگی کو آسان بنائے گا یا "مل کر" زندگی کی مشکلات کا سامنا کرتے ایک بار پھر بچھڑ جانا ہے. جاننے کیلئے آپ کو پڑھنی پڑے گی ولید حسن علی اور مرجان مہتاب کی کہانی.