محبت سیریز
محبت اور انسان کی با معنی گفتگو ۔۔۔ محبت آپ سے مخاطب ہے ۔۔ اس کو سمجھیں ۔۔۔ پڑھ کر راۓ دیں ۔۔۔ پسند آنے کی صورت میں دعا کریں گا ۔۔ #iff
محبت اور انسان کی با معنی گفتگو ۔۔۔ محبت آپ سے مخاطب ہے ۔۔ اس کو سمجھیں ۔۔۔ پڑھ کر راۓ دیں ۔۔۔ پسند آنے کی صورت میں دعا کریں گا ۔۔ #iff
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد...