محبت برائے فروخت 🥀
"رشتوں میں محبت بھی دکھے گی تو کہیں خود غرضی کہیں ایک لڑکی کا مضبوط کردار تو کہیں کوئی مجبور حال،کوئی چاہت میں دیوانہ اور اپنی چاہت کو اپنا دیوانہ بنائے بیٹھا ہے،کوئی دوستی کا پکا ہے تو کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار،محبت بزنس ہے یا بن چکی ہے سب ناول کا حصہ ہے ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا مگر مصیبت میں کام آنا کچھ ایسے ر...