Select All
  • جانِ دلبرا
    1.8K 183 28

    Gangster based💜

  • جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅
    40.3K 2.5K 31

    یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف...

  • رنگ ریزہ(مکمل)
    14.2K 947 14

    یہ کہانی ہے اک لڑکی کی جو رنگوں کی دیوانی ہے۔وہ رنگوں سے نہیں بلکہ رنگ اس سے کھیلتے ہیں۔وہ جہاں بھی جاتی ہے لوگوں کی زندگی رنگوں سے بھر دیتی ہے۔مگر ایک دن اس کی اپنی زندگی کے کینوس سے سب رنگ غائب ہو جاتے ہیں

  • Rasam E Wafa ✔️
    54.3K 2.5K 27

    یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جا...

    Completed  
  • سفر عشق
    28.4K 1.6K 11

    یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔

  • دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)
    62.7K 2.2K 12

    یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔

    Completed  
  • Rangrasia ( رنگرسیا) by Ayeza Rafiq
    5.6K 346 19

    یہ کھانی ھے زندگی کے مختلف رنگوں سے بھری ھوئ۔ کھانی ھے لاحاصل سے حاصل کی۔ کھانی ھے محبت سے نفرت کی۔ کھانی ھے ناکامی سے کامیابی کی۔ کھانی ھے غربت اور لاچاری کی۔ آئیے رنگوں کے اس سفر میں میرے ساتھ سفر کریں اور مجھے سپورٹ کریں ۔

  • حاصل میرا لاحاصل
    540 51 17

    It's a kind of romantic story and a bit of fun is added with a little pain.

  • تیرا عشق میری زندگی ( ✔Completed)
    61K 2.5K 41

    یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ایک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو...

  • زنجیرہِ تمایز مکمل
    45.6K 2.2K 28

    یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔

    Mature
  • ملے کچھ اس طرح ❤
    17.6K 519 8

    ( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے...