#17
شاعری 💘💗 ( از قلم کلثوم اعظم)...by Kalsoom azam
تمناؤں سے آگے ویران زندگی ہی رہ گئ ہے
اب یاد اور بس یاد ہی رہ گئ ہے
جو کبھی شوخی تھی مزاج میں
یا تھی کبھی خوش مزاج میں
وہ بات ہاں وہ بات کہیں پیچھے رہ گئ ہے
اب یاد...