
#2
شوق جو تھاby Sheroz Khan
کھلونے بھی ھتیار پسند تھے
ھتیارو کا شوق جو تھا
نبھاٸی ہے کٸی دوستیاں
زمانے کو دوست بنانے کا شوق جو تھا
بچا رکھا تھا دنیا کی براٸیوں سے خود کو
سکون کی زندگی گزار نے شوق...