تم جھک نہ سکو محبت میں_
یار کے آگے سر خم نہ ہو،
کیا اس طرح سے محبت کرو گے؟
پرخار راستے محبت کے_
تم نازک مزاج ہو جاناں،
کیا پر خار راستوں پر چلو گے؟
دعوا تو ہے محبت کا _
من مارنے کو راضی نہیں،
کیا اس طرح سے مثال قائم کرو گے؟
ازقلم ایمن افتخار_
Regístrate para añadir اس طرح سے محبت_ a tu biblioteca y recibir actualizaciones
or
تم جھک نہ سکو محبت میں_
یار کے آگے سر خم نہ ہو،
کیا اس طرح سے محبت کرو گے؟
پرخار راستے محبت کے_
تم نازک مزاج ہو جاناں،
کیا پر خار راستوں پر چلو گے؟
دعوا تو ہے محبت کا _
من مارنے کو راضی نہیں،
کیا اس طرح سے مثال قائم کرو گے؟
ازقلم ایمن افتخار_