دل جسے چاہے ( رمضان اسپیشل) (مکمل✔️)
31 parts Complete یہ کہانی ہے رمضان سے لے کر عید تک کی تمام مصروفیات کی۔۔
کچھ ایسے رشتوں کے ساتھ جو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں۔۔۔
محبت سے بھرا یہ خاندان ایک دوسرے سے احساس کے رشتے سے جڑا ہے ۔۔۔۔
کبھی ہوتی ہے ان کے درمیان نوک جھونک تو کبھی ہوتی ہے تکرار لیکن پھر بھی ہیں یہ سب خاص۔۔۔❣️