پہلے میں نہیں روتی تھی پر اب میرا دل چاہتا ہے میں روئوں چیخوں چلائوں میرے پاس سب کچھ ہے ماں، باپ، بہن، بھائی سب کچھ پر سکون نہیں ہے ہر پل بےچین رہتی ہوں میں اللّہ پاک سے دعا کرتی ہوں اللّہ پاک مجھے سکون دے دیں پر مجھے سکون نہیں ملتا میں نماز نہیں پڑھتی قرآن پاک نہیں پڑھتی شاید اسی لیئے مجھے سکون نہیں ملتا🍂مین نماز پڑھوں گی اب سے اور دعا کروں گی اللّہ پاک مجھے سکون دے دیں 🍂
از قلم بشائر محمود🍁
- JoinedOctober 14, 2020
Sign up to join the largest storytelling community
or
Stories by Bint E Mehmood
- 3 Published Stories
پاک دل
17
2
1
میں ضدی ہوں موڈی ہوں پر مغرور نہیں ہوں لوگ مجھے کہتے ہیں تم مغرور ہو ایٹیٹیوڈ دیکھاتی ہو تم میں انا ہے مجھے ا...
#40 in poetry
See all rankings
انتظارِ یار (ناولٹ)
47
1
1
اسلام علیکم ریڈرز❤️
یہ میرا پہلا ناولٹ ہے امید ہے آپ سب پسند کریں گے ۔۔۔۔اگر کوئی غلطی نظر آئے تو پلیز نظر ان...
ان کہے الفاظ🍁
30
5
1
وہ کیوں میرے دماغ پے سوار ہوتا جا رہا ہے میں کیوں اسے سوچ رہی ہوں میں نہیں چاہتی کے میں اسے سوچوں پر پھر بھی...
#204 in poetry
See all rankings